Posts

Showing posts from January, 2024

الحاج الحافظ غلام محمد قادری محمودی

Image
اقبال چشتی  بیان ستیانی شریف  2022 اسکے علاوہ علامہ  اقبال چشتی مکمل بیان اسی چینل موجود ہے جا کے دیکھ سکتے ہیں اس پر باباسائیں کا وضاحتی بیان باباسائیں کا وضاحتی کلپ ملاحظہ کریں  اس حوالے سے یہ مکمل کلپ دیکھیں وضاحت کے ساتھ مکمل وضاحت اس ویڈیو میں دیکھیں   مکمل وضاحت اس کلپ میں  ا بھی کسی کو شک ہو کہ باباسائیں صحابہ کو نھیں مانتے  تو جماعت قادریہ محمودیہ کے  آفیشل چینل پر  ایک پوری لسٹ عظمتِ صحابہ رضی اللہ  عنہ کے نام سے ہے وہ دیکھ لے کہ باباسائیں کا کیا عقیدہ ہے  اور آخری بات اگر کسی کو کسی سے محبت ہے تو وہ عیب نھیں ڈھونڈے گا  اگر بغض ہے تو آپ  نےاس میں دیکھا ہوگا 2018 کے مھمان کا  ذکر 2024 میں کیا جارہاہے  اھلبیت کی شان بیان کرنا رافضیت نہیں  تمام لوگ سن لو  صحابہ کرام اماں عائشہ صدیقہ اور خلفاء راشدین کی شان میں بکواس کرنا یہ رافضیت ہے  اللہ ہم سب ھدایت نصیب فرماے  صحابہ و اھبیت اور تمام اللہ کے پیاروں کا ادب کرنے کی توفیق عظاء فرامائے آمین  وتعز من تشاء وتذل من تشاء